منشیات کےاستعمال کی روک تھام : فٹبال کی زبان کے ذریعے اس کو سمجھنے کا ایک جائزہ

London
United Kingdom
Event Type
ISSUP Webinar
Language(s)

انگریزی

ہسپانوی

Russian

Urdu

منشیات کےاستعمال کی روک تھام : فٹبال کی زبان کے ذریعے اس کو سمجھنے کا ایک جائزہ

آئی ایس ایس یو پی ) ISSUP ( آپ کو منشیات کے استعمال کی روک تھام کے موضوع پر آئندہ دو حصوں پر مشتمل ویبینار میں دعوت دیتا ہے۔ یہ ہمیشہ واضح نہیں ہوتا کہ اس روک تھام میں کیا درکار ہوتا ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے بہت سارے معلومات اور مواد کے پروفیشنل ذرائع ہیں مگر کبھی کبھی ہمیں دوبارہ بنیادی امور کی طرف رجوع کرنی چاہیے اور لوگوں کو یہ سمجھنے میں مدد کرنی چاہیے کہ منشیات کے استعمال کی روک تھام میں ایک مختلف صورت میں کیا شامل ہوتا ہے۔ یہ ویبینار روک تھام کے منشیات کی طلب میں کمی کے کردار کا ایک جائزہ فراہم کریگا اور اس بات کو زیر بحث لائے گا کہ کیسے ہم اپنی سوچ، منصوبہ بندی اور عملی کام میں اس روک تھام کو دیکھ سکتے ہیں۔

https://attendee.gotowebinar.com/register/2789415246831303440

ویبینار کو پیش کرنے والے جیف لی فٹبال کی مشابہت کا استعمال کرتے ہوئے مختلف سلائیڈز کے ذریعے اس موضوع پر بات کرینگے اور درج ذیل نکات کو زیر غور لائینگے : 

  • منشیات کی طلب میں کمی میں روک تھام کا کردار
  • روک تھام میں کونسی چیزوں پہ غور کرنے کی اور کونسی چیزوں کو ترک کرنے کی ضرورت ہے
  • ثبوت پر مبنی روک تھام کیلئے کونسی چیزیں غورطلب ہے
  • ثبوت پر مبنی روک تھام کے اجزاء
  • "پریمئیر لیگ" کی روک تھام کی فراہمی کے نتائج یا مضمرات
  • ثبوت پر مبنی روک تھام کی نفاذ میں ممکنہ رکاوٹیں

سیکھنے کے نتائج اور فوائد : 

  • ویبینار کے شرکاء یہ بات اچھی طرح سمجھ لینگے کہ منشیات کے استعمال میں روک تھام سے کیا مراد ہے
  • اور ساتھ ساتھ ایسی چیزوں کے بارے میں بھی جان جائینگے جو روک تھام کی فراہمی میں مفید ثابت نہیں ہوتے
  • اس کے علاوہ شرکاء ثبوت پر مبنی روک تھام کی منصوبہ بندی کیلئے بہتر جانکاری کر سکیں گے

سپیکر†:

جیف†لی†©آئی†ایس†ایس†یو†پی®†کا†ایک†سینئر†کنسلٹنٹ†ہیں†اور†منشیات†کی†طلب†میں†کمی†کے†شعبے†سے†تقریبا†40 سال†تک وابستہ†رہنے†کے†نتیجے†میں†بہت†مہارت†اور†تجربہ†رکھتے†ہیں۔†ابتداء†میں†بحیثیت†استاد†ہونے†کی†وجہ†سے†جیف†نے†ہمیشہ تعلیم†اور†ذاتی†اور†سماجی†مہاروتوں†کی†تعمیر†پر†زور†دیا†ہے۔

جیف†لی†کے†درج†ذیل†خدمات†رہے†ہیں†:

  • پراجیکٹ†منیجمنٹ،†ٹریننگ،†اور†کنسلٹنسی†کا†کام؛†اور†حکومتی،†ڈبلیو†ایچ†او،†اور†یو†این†او†ڈی†سی†کے†لئے خصوصی†مشاورتی†کردار۔
  •  تربیت†اور†وسائل†کی†تجدید،†خاص†طور†پر†ذاتی،†سماجی†اور†زندگی†کی†تعلیم†کے†میدان†میں۔
  • اس†کے†علاوہ†جیف†لی†نے†تحقیقات†کے†نتائج†کو†عملی†جامہ†پہنانے†کیلئے†80 سے†زیادہ†ممالک†میں†کام†کیا†ہے۔
  •  اس†کے†ساتھ†ساتھ†وہ†بین†الاقوامی†ایجنڈے†اور†روک†تھام†کی†سائنس†کی†ترقی†کو†مزید†بہتر†بنانے†کے†لیے†اپنی مہارت†پیش†کرتے†رہتے†ہیں۔

اس†سے†پہلے†جیف†آئی†ایس†ایس†یو†پی†کے†ایگزیکٹو†ڈائریکٹر†رہ†چکے†ہیں†اور†ساتھ†ساتھ†آئی†ایس†ایس†یو†پی†کو†ایک†بین الاقوامی†این†جی†او†بھی†بنتا†دیکھ†چکے†ہیں۔†اس†وقت†جیف†آئی†ایس†ایس†یو†پی†کیلئے†نیشنل†چیپٹرز†پرکام†کر†رہے†ہیں†جسکا مقصد†منشیات†کی†طلب†میں†کمی†کے†میدان†میں†ثبوت†پر†مبنی†پالیسی†اور†پریکٹس†کو†فروغ†دینا†ہے۔